307۔ علم و یقین

لَا تَجْعَلُوْا عِلْمَكُمْ جَهْلًا وَ يَقِيْنَكُمْ شَكًّا اِذَا عَلِمْتُمْ فَاعْمَلُوا وَ اِذَا تَيَقَّنْتُمْ فاََقْدِمُوْا۔ (حکمت ۲۷۴) اپنے علم کو جہل اور یقین کو شک نہ بناؤ۔ جب جان لو تو عمل کرو اور جب یقین پیدا ہو جائے تو قدم بڑھاؤ۔ علم و یقین کا تقاضا یہ ہے کہ اُس کے مطابق عمل کیا جائے … 307۔ علم و یقین پڑھنا جاری رکھیں